مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ حَمْدِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عِنْدَ النَّزْعِ] · حديث 3905
3905 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَفَعَهُ: «إِنَّ الْمُؤْمِنَ عِنْدِي بِمَنْزِلَةِ كُلِّ خَيْرٍ يَحْمَدُنِي وَأَنَا أَنْزِعُ نَفْسَهُ مِنْ بَيْنِ جَنْبَيْهِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ عَنْ شَيْخِهِ أَحْمَدَ بْنِ أَبَانَ الْقُرَشِيِّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ( پروردگار یہ فر ما تا ہے: ) ’’ مومن میرے نزدیک ہرقسم کی بھلائی کے مرتبے میں ہے وہ میری حمد بیان کرتا ہے ‘ جبکہ میں اس کے دونوں پہلوؤں کے درمیان سے اس کی جان الگ کر رہا ہوتا ہوں‘‘ ۔ یہ روایت امام بزار نے اپنے استاد احمد بن ابان قرشی کے حوالے سے نقل کی ہے۔ میں ان سے واقف نہیں ہوں ‘ اس روایت کے بقیہ رجال ’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 3905
