مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْوُضُوءِ مِنَ النُّحَاسِ] · حديث 1075
1075 - «عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ لَا آتِيَ أَهْلِي فِي غُرَّةِ الْهِلَالِ، وَأَنْ لَا أَتَوَضَّأَ مِنَ النُّحَاسِ، وَأَنْ أَسْتَنَّ كُلَّمَا قُمْتُ مِنْ سُنَّتِي». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عُبَيْدَةُ بْنُ حَسَّانَ، وَهُوَ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ.
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یہ حکم دیا تھا کہ میں چاند کی ابتدائی تاریخوں میں ' اپنی بیوی سے قربت نہ کروں' اور میں تانبے کے برتن سے وضو نہ کرو ں اور یہ کہ میں جب بھی بیدار ہوں تو مسواک کر لوں۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی عبیدہ بن حسان ہے اور وہ منکرالحدیث ہے۔
أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ ← مُعَاوِيَةَ،
Hadith 1075
