مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْكَلَامِ عَلَى الْخَلَاءِ] · حديث 1021
1021 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَا يَخْرُجُ اثْنَانِ إِلَى الْغَائِطِ، فَيَجْلِسَانِ يَتَحَدَّثَانِ كَاشِفِينَ عَوْرَتَهُمَا ; فَإِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - يَمْقُتُ عَلَى ذَلِكَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے "جب دو آدمی قضائے حاجت کے لیے جائیں ' اور وہ دونوں بیٹھ جائیں ' تو اپنی شرمگاہیں بے پردہ کرنے کے بعد وہ دونوں بات چیت نہ کریں' کیونکہ اللہ تعالیٰ اس بات پر ناراض ہوتا ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 1021
