مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي ابْنِ الْأُخْتِ وَالْحَلِيفِ وَالْمَوْلَى] · حديث 942
942 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «حَلِيفٌ مِنْهُمْ، وَمَوْلَى الْقَوْمِ مِنْهُمْ، وَابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْوَاقِدِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :" حلیف بھی ( قوم کے ) لوگوں میں سے ایک ہوتا ہے ، آزاد کردہ غلام بھی ان میں سے ایک ہوتا ہے ، قوم کا بھانجا بھی ان کا ایک فرد ہوتا ہے ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی" واقدی " ہے اور وہ ضعیف ہے۔
النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 942
