مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ يَرْجِعُ فِي هِبَتِهِ] · حديث 6758
6758 - عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَفِيهِ عَبْدُ الْحُمَيْدِ بْنُ الْحَسَنِ الْهِلَالِيُّ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَأَبُو حَاتِمٍ، وَضَعَّفَهُ أَبُو زُرْعَةِ، وَغَيْرُهُ.
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’اپنے ہبے کو واپس لینے والا شخص اپنی قئے کو واپس لینے والے کی مانند ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالحمید بن حسن ہلالی ہے، جسے یحییٰ بن معین اور ابوحاتم نے ثقہ قرار دیا ہے، ابوزرعہ اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا ہے۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ:
Hadith 6758
