مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي الْحِقْدِ وَغَيْرِ ذَلِكَ] · حديث 377
377 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «إِنَّ النَّمِيمَةَ وَالْحِقْدَ فِي النَّارِ لَا يَجْتَمِعَانِ فِي قَلْبِ مُسْلِمٍ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ، أَجْمَعُوا عَلَى ضَعْفِهِ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں:: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: "چغلی اور بغض جہنم میں ہو گے، یہ دونوں کسی مسلمان کے دل میں اکٹھے نہیں ہو گے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط مین نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی عفیر بن معدان ہے، جس کے ضعیف ہونے پر (محدثین) کا اتفاق ہے۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · 1 - The Book of Faith. › Chapter on hatred and otherwise] · Hadith 377
