مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي الصَّائِمِ يُؤْكَلُ بِحَضْرَتِهِ] · حديث 5225
5225 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الرَّجُلَ الصَّائِمَ إِذَا جَالَسَ الْقَوْمَ وَهُمْ يَطْعَمُونَ صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى يُفْطِرَ الصَّائِمُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَبَانُ بْنُ أَبِي عَيَّاشٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشادفر ما یا : ’’جب کوئی روزہ دارشخص کچھ لوگوں کے ساتھ بیٹھا ہوا ‘ہو اور وہ لوگ کھا پی رہے ہوں تو فر شتے اس روزہ دار کے لئےدعائے رحمت کر تے رہتے ہیں اس وقت تک جب تک روزہ دار افطاری نہیں کر لیتا‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابان بن ابوعیاش ہے ‘اور وہ متروک ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 5225
