مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ] · حديث 1293
1293 - عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " تَوَضَّئُوا مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ لَوْنَهُ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشا دفرمایا: " جس چیز کی رنگت کو آگ متغیر کر دے' اس (کو کھانے ) کی وجہ سے تم وضو کر لو!"۔ یہ روایت امام احمد نے ' اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
اَبِیْ مُوْسیٰ
Hadith 1293
