مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِي زَمْزَمَ] · حديث 5711
5711 - عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «زَمْزَمُ طَعَامُ طُعْمٍ وَشِفَاءُ سُقْمٍ» ". قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ مِنْهُ: " طَعَامُ طُعْمٍ ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَرِجَالُ الْبَزَّارِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’زمزم کھانے کی جگہ ہے اور بیمار کے لئے شفاء ہے‘‘ ۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: ) میں یہ کہتا ہوں : ’’ صحیح ‘‘ میں اس کایہ حصہ منقول ہے ’’ کھانے کی جگہ ( کفایت کرنے والی چیز ) ہے۔ یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے امام بزار کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
اَبِیْ ذَرٍّ
Hadith 5711
