مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ باب · حديث 5268
5268 - وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «النَّفَقَةُ فِي الْحَجِّ كَالنَّفَقَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِسَبْعِمِائَةِ ضِعْفٍ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَبُو زُهَيْرٍ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ.
حضرت برید ہ ؓروایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشادفر مایا: ’’حج میں خرچ کرنا اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی مانند ہے کہ اس کا اجر سات سو گنا ہوتا ہے ‘‘۔یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوز ہیر ہے میں نے کسی کو اس کا ذکر کر تے ہوئے نہیں پایا ہے۔
بُرَيْدَةَ
Hadith 5268
