مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى خَيْرًا مِنْهَا] · حديث 6935
6935 - عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى خَيْرًا مِنْهَا فَكَفَّارَتُهَا تَرْكُهَا» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’شخص کوئی قسم اٹھائے اور پھر کوئی کام اس سے زیادہ بہتر دیکھے، تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ اس کو ترک کر د ے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،
Hadith 6935
