مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ بَيْعِ الْمُصَرَّاةِ وَصَبْرِ الْبَهَائِمِ] · حديث 6525
6525 - عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «أَنَّهُ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْمُحَفَّلَاتِ وَقَالَ: " مَنِ ابْتَاعَهُنَّ فَهُوَ بِالْخِيَارِ إِذَا حَلَبَهُنَّ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْمَكِّيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے محفلہ کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے، آپ نے ارشاد فرمایا ہے، جو انہیں خرید لیتا ہے، تو اسے (سودا ختم کرنے) کا اختیار ہوگا جبکہ اس نے ان کا دودھ دوہ لیا ہو۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل بن مسلم مکی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
بَيْعِ الْمُحَفَّلَاتِ ← النَّبِيِّ أَنَّهُ «نَهَى ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Hadith 6525
