مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ حَجِّ الْأَقْلَفِ] · حديث 5325
5325 - عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: «سَأَلُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ أَقْلَفَ أَيَحُجُّ بَيْتَ اللَّهِ؟ قَالَ: " لَا ; نَهَانِي اللَّهُ عَنْ ذَلِكَ حَتَّى يَخْتَتِنَ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ مُنْيَةُ بِنْتُ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي بَرْزَةَ وَلَمْ يَرْوِ عَنْهَا غَيْرُ أُمِّ الْأَسْوَدِ.
حضرت ابو برزہ ؓبیان کرتے ہیں : لوگوں نے نبی اکرم ﷺسے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا: جس کے ختنے نہ ہوئےہوں کیاوہ بیت اللہ کاحج کرسکتا ہے؟ نبی اکرمﷺنےارشادفرمایا: جی نہیں! اللہ تعالیٰ نے مجھے اس سےمنع کیا ہے ‘جب تک وہ ختنے نہیں کر لیتا (اس وقت تک وہ حج نہیں کرے گا)۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی منیہ بنت عبید بن ابو برزہ ہیں اس خاتون کے حوالے سے اُم اسود کے علاوہ اورکسی نے روایت نقل نہیں کی ہے۔
لا: نَهَانِي اللَّهُ ← رجل أقلف أيحج بيت الله ← سَأَلُوا رَسُولَ اللَّهِ ← أَبِي بَرْزَةَ:
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Chapter of Hajj Al-Aqlf] · Hadith 5325
