مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ اتِّخَاذِ الْمَسَاجِدِ فِي الدُّورِ وَالْبَسَاتِينِ] · حديث 1963
1963 - عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَمَّنْ حَدَّثَهُ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَأْمُرُنَا أَنْ نَصْنَعَ الْمَسَاجِدَ فِي دُورِنَا وَأَنْ نُصْلِحَ صَنْعَتَهَا وَنُطَهِّرَهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَإِسْنَادُهُ صَحِيحٌ.
حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے ایک صحابی کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے وہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں یہ حکم دیتے تھے کہ ہم اپنے محلوں میں مساجد بنائیں اور انہیں اچھی طرح سے بنائیں اور انہیں پاک و صاف رکھیں ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ، اور اس کی سند صحیح ہے ۔
مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ← عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَمَّنْ
Hadith 1963
