مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ قَبَّلَ أَوْ لَامَسَ] · حديث 1279
1279 - عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ «أَنَّ رَجُلًا أَقْبَلَ إِلَى الصَّلَاةِ، فَاسْتَقْبَلَتْهُ امْرَأَتُهُ، فَأَكَبَّ عَلَيْهَا فَتَنَاوَلَهَا، فَأَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ فَلَمْ يَنْهَهُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نماز ادا کرنے کے لیے آنے لگا تھا' اس کی بیوی اس کے سامنے آئی ' تو اس نے اس عورت کو پکڑ لیا' وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کے سامنے یہ بات ذکر کی ' تو آپ نے اسےمنع نہیں کیا( یعنی دوبارہ وضو کیے بغیر نماز ادا کرنے' سے منع نہیں کیا)۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابو سلیم ہے اور وہ تدلیس کرنے والا ہے۔
فِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ مُدَلِّسٌ. ← ذَلِكَ لَهُ فَلَمْ يَنْهَهُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ،
Hadith 1279
