مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الصَّلَاةِ بِالنَّعْلَيْنِ] · حديث 2238
2238 - عَنْ مُجَمِّعِ بْنِ جَارِيَةَ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ وَهُوَ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ.
حضرت مجمع بن جاریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جوتوں میں نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی یزید بن عیاض ہے، اور وہ منکر الحدیث ہے۔
Hadith 2238
