مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْخُشُوعِ] · حديث 2813
2813 - عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «أَوَّلُ شَيْءٍ يُرْفَعُ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْخُشُوعُ حَتَّى لَا تَرَى فِيهَا خَاشِعًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : اس امت میں سے جو چیز سب سے پہلے اٹھا لی جائے گی وہ خشوع ہے یہاں تک کہ تم اس ( امت ) میں کسی خشوع والے شخص کو نہیں دیکھو گے " ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔
أَبِي الدَّرْدَاءِ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of reverence] · Hadith 2813
