مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ تَحْرِيمِ الصَّلَاةِ وَتَحْلِيلِهَا] · حديث 2602
1602 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الطَّهُورُ وَتَحْرِيمُهَا التَّكْبِيرُ وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ: نَافِعٌ مَوْلَى يُوسُفَ السُّلَمِيِّ، وَهُوَ أَبُو هُرْمُزَ، ضَعِيفٌ ذَاهِبُ الْحَدِيثِ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : " نماز کی کنجی طہارت ہے تکبیر کے ذریعے یہ شروع ہوتی ہے ، اور سلام پھیر کر یہ ختم ہوتی ہے " ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی نافع ہے ، جو یوسف سلمی کا آزاد کردہ غلام ہے ، یہ ابو ہرمز ہے یہ ضعیف اور ذاہب الحدیث ہے ۔
رَسُولِ اللَّهِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 2602
