مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ نَعَسَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ] · حديث 3097
3097 - عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَتَحَوَّلْ إِلَى مَكَانِ صَاحِبِهِ وَيَتَحَوَّلْ صَاحِبُهُ إِلَى مَكَانِهِ» "، قِيلَ لِإِسْمَاعِيلَ: وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ؟ قَالَ: نَعَمْ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْمَكِّيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " جب جمعہ کے دن کسی شخص کو اونگھ آ جائے تو اسے اپنے ساتھی کی جگہ پر چلے جانا چاہیے اور اس کے ساتھی کو اس کی جگہ پر آجانا چاہیے "۔ اسماعیل نامی راوی سے دریافت کیا گیا : اگرچہ امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو انہوں نے جواب دیا: جی ہاں ! یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل بن مسلم مکی ہے' اور وہ "ضعیف" ہے۔
سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
Hadith 3097
