مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ بَابُ الشُّرُوطِ] · حديث 7060
7060 - وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «مَنْ شَرَطَ لِأَخِيهِ شَرْطًا لَا يُرِيدُ أَنْ يَفِيَ لَهُ بِهِ فَهُوَ كَالْمُدْلِي جَارَهْ إِلَى غَيْرِ مَنْعَةٍ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، وَهُوَ ثِقَةُ مُدَلِّسٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ’’جو شخص اپنے کسی بھائی کے ساتھ کوئی شرط طے کرتا ہے،اور اس کا یہ ارادہ نہیں ہوتا کہ وہ شرط کو پورا کرے گا، تو وہ ایسے شخص کی مانند ہے، جو اپنے پڑوسی کو کسی ایسی مشکل میں گرفتار کروا دیتا ہے، جس سے وہ نکل نہ سکے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاة ہے، وہ ثقہ اور تدلیس کرنے والا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔
رَسُولِ اللَّهِ ← حُذَيْفَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Rulings] › Terms of Reference] · Hadith 7060
