مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ بَيْعِ الْغَرَرِ وَمَا نُهِيَ عَنْهُ] · حديث 6353
6353 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَا تَشْتَرِ السَّمَكَ فِي الْمَاءِ، فَإِنَّهُ غَرَرٌ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ مَوْقُوفًا، وَمَرْفُوعًا، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ كَذَلِكَ، وَرِجَالُ الْمَوْقُوفِ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَفِي رِجَالِ الْمَرْفُوعِ شَيْخُ أَحْمَدَ: مُحَمَّدُ بْنُ السَّمَّاكِ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّتُهُمْ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’پانی میں موجود مچھلی نہ خر ید و کیونکہ یہ دھوکہ ہے‘‘۔یہ روایت امام احمد نے ’’موقوف‘‘اور’مرفوع‘‘ (دونوں طرح سے) نقل کی ہے امام طبرانی نے معجم کبیر میں اسی طرح نقل کی ہے’’موقوف‘‘روایت کے رجال صحیح کے رجال ہیں اور’’مرفوع‘‘روایت کے رجال میں امام احمد کے استاد محمد بن سماک ہیں میں نے کسی کو ان کے حالات بیان کرتے ہوئےنہیں پایا ہے اور اس کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Hadith 6353
