مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ باب · حديث 6322
6322 - وَعَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «الْمَغْبُونُ لَا مَحْمُودٌ، وَلَا مَأْجُورٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ، وَالظَّاهِرُ أَنَّهُ مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ وَلَيْسَ فِي الْمِيزَانِ أَحَدٌ يُقَالُ لَهُ مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ ضَعِيفٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :’’ دھوکہ دیا جانا نہ تو قابل تعریف ہے اور نہ ہی اجر کا باعث ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن ہشام ہے بظاہر یہ لگتا ہے کہ یہ محمد بن ہشام بن عروہ ہے ۔’میزان‘‘میں ایسے کسی شخص کا ذکر نہیں ہے‘ جس کا نام محمد بن ہشام ہواور وہ ضعیف ہواس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ
Hadith 6322
