مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَا يُعْفَى عَنْهُ فِي الصَّلَاةِ] · حديث 2274
2274 - عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: «سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الصَّلَاةِ فِي الْقَوْسِ وَالْقَرْنِ فَقَالَ: " صَلِّ فِي الْقَوْسِ وَاطْرَحِ الْقَرْنَ " يَعْنِي الْكِنَانَةَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کمان اور قرن میں نماز ادا کرنے کے بارے میں دریافت کیا: تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کمان میں نماز ادا کر لو لیکن قرن کو پرے کردو ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مراد ترکش تھی۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے : اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ محمد بن ابراہیم تیمی ہے ، اور وہ " ضعیف " ہے ۔
الصلاة في القوس والقرن ← سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ← سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter about what is excused in prayer] · Hadith 2274
