مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ هَلْ يُصَلَّى غَيْرُهَا] · حديث 2391
2391 - عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَتَقَدَّمَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ إِلَى أُسْطُوَانَةٍ فِي الْمَسْجِدِ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ دَخَلَ - يَعْنِي فِي الصَّلَاةِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ابو موسیٰ اشعری بیان کرتے ہیں: نماز کے لئے اقامت کہ دی گئی اس کے بعد حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد کے ایک ستون کی طرف بڑھے انہوں نے دو رکعات ادا کیں پھر وہ نماز میں شرک ہوئے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کے رجال "ثقہ" ہیں۔
اَبِیْ مُوْسیٰ
Hadith 2391
