مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ صَلَاةِ السَّفَرِ] · حديث 2931
2931 - «عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: فُرِضَتِ الصَّلَاةُ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ إِلَّا الْمَغْرِبَ ثَلَاثًا لِأَنَّهَا وِتْرٌ قَالَتْ: وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا سَافَرَ صَلَّى الصَّلَاةَ الْأُولَى إِلَّا الْمَغْرِبَ وَإِذَا أَقَامَ زَادَ مَعَ كُلِّ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ، إِلَّا الْمَغْرِبَ لِأَنَّهَا وِتْرٌ، وَالصُّبْحَ لِأَنَّهَا يُطَوِّلُ فِيهَا الْقِرَاءَةَ».
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نماز دو دو فرض کی گئی تھی صرف مغرب کی نماز میں تین رکعت تھیں کیونکہ یہ طاق ہوتی ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم جب سفر کرتے تھے تو پہلے والی نماز ( یعنی دو رکعات فرض ) ادا کرتے تھے البتہ مغرب کی نماز کا معاملہ مختلف ہے اور جب آپ مقیم ہو تے تھے تو آپ دو رکعات کے ساتھ مزید دو رکعات ادا کرتے تھے البتہ مغرب کی نماز کا معاملہ مختلف ہے کیونکہ وہ طاق ہو تی ہیں اور صبح کی نماز کا معاملہ مختلف ہے کیونکہ اس میں آپ طویل قرات کرتے تھے ۔
فُرِضَتِ الصَّلَاةُ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ إِلَّا الْمَغْرِبَ ثَلَاثًا لِأَنَّهَا وِتْرٌ ← عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of the Traveling Prayer] · Hadith 2931
