مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ باب · حديث 4585
4585 - وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ الْبَزَّارِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’جہنم سے بچنے کوشش کرو خواہ نصف کھجور کے ذریعے ہو‘‘۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ امام بزار کے رجال ’’صحیح‘‘کے رجال ہیں۔
أَنَسٍ،
Hadith 4585
