مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ باب · حديث 5795
5795 - وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «الْمَدِينَةُ حَرَامٌ» ". قَالَ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَزَادَ فِيهِ حُمَيْدٌ: " «وَلَا يُحْمَلُ فِيهَا سِلَاحٌ لِقِتَالٍ» ". قُلْتُ: حَدِيثُ أَنَسَ فِي الصَّحِيحِ خَلَا حَمْلِ السِّلَاحِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ مُؤَمِّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَهُوَ مُوَثَّقٌ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:’’مدینہ ‘ حرم ہے‘‘۔اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے حمید نامی راوی نے اس میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں :’’اس میں جنگ کے لئے ہتھیار نہیں اٹھایا جائے گا‘‘۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: ) میں یہ کہتا ہوں : حضرت انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول حدیث ’’صحیح‘‘ میں مذکور ہے تاہم اس میں ہتھیار اٹھانے کا ذکر نہیں ہے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی مؤمل بن اسماعیل ہے اس کی توثیق کی گئی ہے اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
أَنَسٍ،
Hadith 5795
