مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ [بَابُ الرِّزْقِ عَلَى الْحُكْمِ] · حديث 7015
7015 - وَعَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: كَرِهَ عَبْدُ اللَّهِ لِقَاضِي الْمُسْلِمِينَ أَنْ يَأْخُذَ عَلَيْهِ رِزْقًا، وَلِصَاحِبِ مَغَانِمِهِمْ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
مسروق بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے مسلمانوں کے قاضی کے لئے یہ چیز مکروہ قرار دی ہے کہ وہ اس کا معاوضہ وصول کرے، اسی طرح ان کے مال غنیمت ( کوتقسیم کرنے والے فرد کے لئے بھی معاوضہ لینا مکروہ ہے)۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
مَسْرُوقٍ
Hadith 7015
