مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ وَبَعْدَهَا] · حديث 3376
3376 - وَعَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ أَنَّهُ لَزِمَ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ فَزَعَمَ أَنَّهُمَا كَانَا يَقُومَانِ حِينَ تَغْرُبُ الشَّمْسُ فَيَرْكَعَانِ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ. رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ فِي زِيَادَاتِهِ، وَفِيهِ حَمَّادُ بْنُ شُعَيْبٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
زر بن حبیش بیان کرتے ہیں: وہ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اور حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے ساتھ رہے ہیں زرکا یہ کہنا ہے کہ دونوں حضرات جب سورج غروب ہو جاتا تھا تو مغرب کی نماز سے پہلے کھڑے ہو کر دو رکعات (نفل) ادا کر لیتے تھے۔یہ روایت عبداللہ بن احمد نے اپنی " زیادات "میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حماد بن "شعیب" ہے اور وہ ضعیف ہے۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [The door to prayer before and after Maghrib] · Hadith 3376
