مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ الشُّحُّ يَمْحَقُ الْإِسْلَامَ] · حديث 376
376 - عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَا يَمْحَقُ الْإِسْلَامَ مَحْقَ الشُّحِّ شَيْءٌ» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ أَبِي سَارَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں:: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے:"(آدمی کے) اسلام کو کوئی بھی چیز، اس طرح نہیں مٹاتی ہے، جس طرح بخل مٹا دیتا ہے"۔ یہ روایت امام اب یعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی علی بن ابو سارہ ہے اور ضعیف ہے۔
أَنَسٍ،
Hadith 376
