مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ النَّهْيِ عَنْ سُؤَالِ أَهْلِ الْكِتَابِ] · حديث 923
923 - عَنْ أَبِي الزَّعْرَاءِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ -: لَا تَسْأَلُوا أَهْلَ الْكِتَابِ عَنْ شَيْءٍ ; فَإِنَّهُمْ لَنْ يَهْدُوكُمْ وَقَدْ أَضَلُّوا أَنْفُسَهُمْ، إِمَّا أَنْ يُحَدِّثُوكُمْ بِصِدْقٍ فَتُكَذِّبُونَهُمْ، أَوْ بِبَاطِلٍ فَتُصَدِّقُونَهُمْ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
ابو زعرا ء بیان کرتے ہیں :حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:"تم اہل کتاب سے کسی چیز کے بارے میں سوال نہ کرو ! کیونکہ وہ تمہاری رہنمائی نہیں کریں گے ، وہ تو خود گمراہ ہیں ، یا تو یہ ہو گا کہ وہ تمہیں کوئی سچی بات بتائیں گے اور تم ان کی تکذیب کر دو گے یا یہ ہو گا کہ وہ تمہیں کوئی جھوٹی بات بتائیں گے اور تم ان کی تصدیق کر دو گے :، یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ لَا تَسْأَلُوا أَهْلَ الْكِتَابِ ← أَبِي الزَّعْرَاءِ
Hadith 923
