مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ سَالَ مِنْهُ دَمٌ] · حديث 1276
1276 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " إِذَا رَعَفَ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ، فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَغْسِلْ عَنْهُ الدَّمَ، ثُمَّ لِيُعِدْ وُضُوءَهُ وَلْيَسْتَقْبِلْ صَلَاتَهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ، ضَعَّفَهُ النَّاسُ، وَقَالَ الدَّارَقُطْنِيُّ: لَا بَأْسَ بِهِ. وَلَكِنْ رَوَاهُ عَنِ ابْنِ أَرْقَمَ عَنْ عَطَاءٍ، وَلَا نَدْرِي مَنِ ابْنُ أَرْقَمَ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےارشاد فرمایا: " جب کسی شخص کی نماز کے دوران نکسیر پھوٹ جائے ' تو اسے نماز چھوڑ کر جا کر خون دھونا چاہیے' دوبارہ وضو کرنا چاہیے اور نئے سرے سے نماز پڑھنی چاہیے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی محمد بن مسلمہ ہے ' جسے لوگوں نے "ضعیف '' قرار دیا ہے امام دار قطنی کہتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے ' تاہم اس نے یہ روایت ابن ارقم کے حوالے سے عطاء سے نقل کی ہے' اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہے کہ ابن ارقم کون ہے؟۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › A door in whom blood is poured from him] · Hadith 1276
