مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ أَعْطَى شَيْئًا ثُمَّ وَرِثَهُ] · حديث 6832
6832 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو «أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَعْطَيْتُ أُمِّي حَدِيقَةً فِي حَيَاتِهَا، وَإِنَّهَا تُوُفِّيَتْ، وَلَمْ تَدَعْ وَارِثًا غَيْرِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَحْسَبُهُ قَالَ: " إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى رَدَّ عَلَيْكَ حَدِيقَتَكَ، وَقَبِلَ صَدَقَتَكَ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ. وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثٌ فِي الْعُمْرَى، وَتَأْتِي أَحَادِيثُ فِي الْفَرَائِضِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى.
حضرت عبد الله بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی :یارسول اللہ! میں نے اپنی والدہ کو ان کی زندگی میں ایک باغ دیا، ان کا انتقال ہو گیا، انہوں نے میرے علاوہ کوئی اور وارث نہیں چھوڑا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا: ’’الله تعالیٰ نے تمہارا باغ، تمہیں واپس کردیا ہے، اور تمہارے صدقے کو قبول کرلیا ہے‘‘۔یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔اس سے پہلے عمریٰ کے بارے میں حدیث گزر چکی ہے اور کچھ احادیث فرائض سے متعلق باب میں آگے آئیں گی، اگر اللہ نے چاہا۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرو أَنَّ رَجُلًا،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Chapter in whomever gives a thing and then inherits it] · Hadith 6832
