مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ يَضْعُفُ عَنِ الصَّوْمِ] · حديث 4950
4950 - عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسًا ضَعُفَ عَنِ الصَّوْمِ قَبْلَ مَوْتِهِ عَامًا فَأَفْطَرَ وَأَطْعَمَ عَنْ كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينًا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قتادہ بیان کرتے ہیں: حضرت انس رضی اللہ عنہ روزہ رکھنے کے قابل نہ رہے یہ ان کی فوت ہونے سے ایک سال پہلے کی بات ہے، تو انہوں نے روزے ترک کر دیے اور وہ ہر ایک دن کے عوض میں ایک مسکین کو کھانا کھلاتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں۔
كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينًا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← الصَّوْمِ قَبْلَ مَوْتِهِ عَامًا فَأَفْطَرَ وَأَطْعَمَ ← قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسًا ضَعُفَ
Hadith 4950
