مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِيمَا بُنِيَ عَلَيْهِ الْإِسْلَامُ] · حديث 137
137 - عَنْ جَرِيرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَى خَمْسٍ: شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَإِقَامِ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَحَجِّ الْبَيْتِ، وَصَوْمِ رَمَضَانَ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالصَّغِيرِ، وَإِسْنَادُ أَحْمَدَ صَحِيحٌ.
حضرت جریر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے، اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، نماز قائم کرنا زکوٰۃ ادا کرنا ، بیت اللہ کا حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا "۔ یہ روایت امام احمد اور امام ابو یعلیٰ نے ، جبکہ امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم صغیر میں نقل کی ہے، امام احمد کی سند صحیح ہے۔
جَرِيرٌ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · 1 - The Book of Faith. › Chapter on what is built upon Islam] · Hadith 137
