مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ مِنْهُ] · حديث 2496
2496 - عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «فُضِّلْتُ بِأَرْبَعِ خِصَالٍ: جُعِلْتُ أَنَا وَأُمَّتِي فِي الصَّلَاةِ كَمَا تَصِفُّ الْمَلَائِكَةُ، وَجُعِلَ الصَّعِيدُ لِي وَضُوءًا، وَجُعِلَتْ لِيَ الْأَرْضُ مَسْجِدًا، وَأُحِلَّتْ لِيَ الْغَنَائِمُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ.
حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: "مجھے چار چیزوں کے حوالے سے فضیلت عطا کی گئی ہے مجھے اور میری امت کو نماز میں اس طرح مقرر کیا گیا ہے، جس طرح فرشتے صف بناتے ہیں میرے لئے زمین کو وضو کا ذریعہ بنا یا گیا ہے میرے لئے زمین کو جائے نماز بنا یا گیا ہے، اور میرے لئے مال غنیمت کو حلال قرار دیا گیا ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کی سند منقطع ہے۔
أَبِي الدَّرْدَاءِ،
Hadith 2496
