مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ] · حديث 2270
2270 - عَنْ شُرَيْحٍ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ: «أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي عَلَى الْحَصِيرِ فَإِنِّي سَمِعْتُ فِي كِتَابِ اللَّهِ وَجَعَلْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ حَصِيرًا؟ قَالَتْ: لَمْ يَكُنْ يُصَلِّي عَلَيْهِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
قاضی شریح کے بارے میں بات منقول ہے : انہوں نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا : کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چٹائی پر نماز ادا کر لیتے تھے ؟ کیونکہ میں نے اللہ تعالیٰ کی کتا ب میں یہ بات سنی ہے " اور ہم نے جہنم کو کافروں کے لئے حصیر بنایا ہے ( اور عربی میں چٹائی کے لیے لفظ حصیر استعمال ہوتا ہے ) تو سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پر نماز ادا نہیں کر تے تھے ۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
لَمْ يَكُنْ يُصَلِّي عَلَيْهِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ. ← فِي كِتَابِ اللَّهِ وَجَعَلْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ حَصِيرًا؟ ← شُرَيْحٍ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ: «أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ يُصَلِّي عَلَى الْحَصِيرِ فَإِنِّي
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Door] · Hadith 2270
