مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ سَأَلَهُ مُحْتَاجٌ فَرَدَّهُ] · حديث 4566
4566 - عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَوْلَا أَنَّ الْمَسَاكِينَ يَكْذِبُونَ مَا أَفْلَحَ مَنْ رَدَّهُمْ». وَفِي رِوَايَةٍ أُخْرَى: " لَوْ أَنَّ الْمَسَاكِينَ صَدَقُوا مَا أَفْلَحَ مَنْ رَدَّهُمْ ". رَوَاهُ كُلَّهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’اگرمسکین جھوٹ نہ بولتے ہوں، تو اُنہیں واپس کرنے والا کامیاب نہ ہو‘‘۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ’’اگر مسکین سچ بولیں تو اُنہیں واپس کرنے والا کا میاب نہ ہو‘‘۔ یہ تمام روایات امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہیں، ان کی سند میں ایک راوی جعفر بن زبیر ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Hadith 4566
