مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِي النَّحْرِ يَوْمَ النَّحْرِ] · حديث 5609
5609 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ «وَقَفَ بَيْنَ الْجَمْرَتَيْنِ فِي الْحَجَّةِ الَّتِي حَجَّ وَذَلِكَ يَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ: " هَذَا يَوْمُ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَعْقُوبُ بْنُ عَطَاءٍ ; ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَالْجُمْهُورُ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں : کہ جو حج آپ نے کیا تھا اس حج کے دوران قربانی کے دن آپ دو جمروں کے درمیان ٹھہر گئے اور آپ نے ارشاد فرمایا: یہ حج اکبر کا دن ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یعقوب بن عطاء ہے جسے امام احمد نے اور جمہور نے ضعیف قرار دیا ہے اور ابن حبان نے اسے ثقہ کہا ہے۔
الْجُمْهُورُ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ. ← الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَعْقُوبُ بْنُ عَطَاءٍ ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ ← هَذَا يَوْمُ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ ← ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [A door in the sea on the Day of Sacrifice] · Hadith 5609
