مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ سُتْرَةِ الْمُصَلِّي] · حديث 2277
2277 - عَنْ سَبْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «يَسْتُرُ الرَّجُلَ فِي صَلَاتِهِ السَّهْمُ، وَإِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلْيَسْتَتِرْ بِسَهْمٍ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت سبرہ بن معبد رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشا د فرمایا ہے : " تیر نماز میں آدمی کا سترہ بن جاتا ہے ، جب کوئی شخص نماز ادا کر ے تو وہ تیر کے ذریعے سترہ بنا لے "۔ یہ روایت امام احمد امام ابو یعلیٰ نے امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، امام احمد کے رجال " صحیح " کے رجال ہیں ۔
سبرة بن معبد
Hadith 2277
