مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابُ مَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ] · حديث 5335
5335 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا بَأْسَ أَنْ يُحْرِمَ الرَّجُلُ فِي ثَوْبٍ مَصْبُوغٍ بِزَعْفَرَانٍ قَدْ غُسِلَ، فَلَيْسَ لَهُ نَفْضٌ وَلَا رَدْعٌ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ نبی اکرم ﷺکا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:’’اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ کوئی شخص ایسے کپڑے میں احرام باندھ لے‘ جسے زعفران کے ذریعے رنگا گیا ہو‘ لیکن اسے دھولیا گیا ہو ‘اور اس میں سے نشان جسم کی طرف سرایت نہ کرے یا خوشبو کا نشان موجود نہ ہو‘‘۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حسین بن عبداللہ بن عبید اللہ ہے‘ اوروہ ضیعف ہے۔
النَّبِيِّ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 5335
