مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الثَّنَاءِ عَلَى الْمَيِّتِ] · حديث 3959
3959 - عَنْ أَبِي قَتَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دُعِيَ إِلَى جِنَازَةٍ سَأَلَ عَنْهَا، فَإِنْ أُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا قَامَ فَصَلَّى عَلَيْهَا، وَإِنْ أُثْنِيَ عَلَيْهَا غَيْرَ ذَلِكَ قَالَ لِأَهْلِهَا: " شَأْنَكُمْ بِهَا ". وَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب جنازے کے لئے بلا یا جا تا تھا ‘ تو آپ اس میت کے بارے میں در یافت کر لیتے تھے اگر اس کی تعریف کی جاتی تھی تو آپ اٹھ کر اس کی نماز جنازہ ادا کرتے تھے ‘ اور اگر اس کی برائی بیان کی جاتی تھی تو آپ اس کے اہل خانہ سے یہ کہتے تھے کہ تم لوگ خود انتظام کر لو آپ اس شخص کی نماز جنازہ نہیں ادا کرتے تھے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ‘ اور اس کے رجال ’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں ۔
أَبِي قَتَادَةَ،
Hadith 3959
