مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ باب · حديث 6437
6437 - وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «دَعَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَبَا طِيبَةَ فَحَجَمَهُ، قَالَ: فَسَأَلَهُ: " كَمْ ضَرِيبَتُكَ؟ ". قَالَ: ثَلَاثَةٌ آصُعٍ. فَوَضَعَ عَنْهُ صَاعًا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ إِلَّا أَنَّهُ مِنْ رِوَايَةِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي وَحْشِيَّةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ قَيْسٍ، وَقِيلَ: إِنَّهُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْهُ.
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوطیبہ کو بلا یا انہوں نے آپ کو پچھنے لگائے راوی بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے دریافت کیا: تمہاراخراج کتنا ہے؟ انہوں نے جواب دیا:تین صاع‘ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک صاع معاف کر دیا۔ یہ روایت امام احمد اور امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں البتہ یہ روایت جعفر بن ابووحشیہ کے حوالے سےسلیمان بن قیس سے منقول ہے اور ایک قول کے مطابق جعفر نے ان سے سماع نہیں کیا ہے۔
فَسَأَلَهُ كَمْ ضَرِيبَتُكَ ← «دَعَا رَسُولُ اللَّهِ أَبَا طِيبَةَ فَحَجَمَهُ، ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ:
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › Chapter · Hadith 6437
