مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْأَرْضِ تُصِيبُهَا النَّجَاسَةُ] · حديث 1579
1579 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: «جَاءَ أَعْرَابِيٌّ فَبَالَ فِي الْمَسْجِدِ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِمَكَانِهِ فَاحْتُفِرَ وَصُبَّ عَلَيْهِ دَلْوٌ مِنْ مَاءٍ. قَالَ الْأَعْرَابِيُّ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الْمَرْءُ يُحِبُّ الْقَوْمَ وَلَمَّا يَعْمَلْ بِعَمَلِهِمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ سِمْعَانُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ أَبُو زُرْعَةَ: لَيْسَ بِالْقَوِيِّ. وَقَالَ ابْنُ خِرَاشٍ: مَجْهُولٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک دیہاتی آیا اور اس نے مسجد میں پیشاب کر دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جگہ کے بارے میں حکم دیا تو اسے کھودا گیا اور وہاں پانی کا ایک ڈول بہا دیا گیا اس دیہاتی نے عرض کیا: یا رسول اللہ ایک شخص کسی قوم سے محبت رکھتا ہے لیکن ان کے عمل جیساعمل نہیں کرتا؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’آدی اس کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔یہ روایت امام ابو یعلی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سمعان بن مالک ہے امام ابوزرعہ فرماتے ہیں: یہ قوی میں ہے ابن خراش کہتے ہیں: یہ مجہول ہے اس روایت کے بقیہ رجال "صحیح"کے رجال ہیں۔
عبد الله -يعني ابن مسعود-
Hadith 1579
