مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ] · حديث 3555
3555 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: إِنَّ فُلَانًا يُصَلِّي بِاللَّيْلِ فَإِذَا أَصْبَحَ سَرَقَ!! قَالَ: " يَنْهَاهُ مَا يَقُولُ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عرض کی : فلاں شخص رات کو نوافل ادا کرتا ہے لیکن جب صبح ہوتی ہے تو وہ چوری کر لیتا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشادفرمایا: ”جو (نماز ) وہ پڑھتا ہے وہ اسے (چوری سے) روک دے گی۔ یہ روایت امام احمد اور امام بزارنے نقل کی ہے اور اس کے رجال"صحیح" کے رجال ہیں۔
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← يَنْهَاهُ مَا ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَ إِنَّ فُلَانًا يُصَلِّي بِاللَّيْلِ فَإِذَا أَصْبَحَ سَرَقَ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 3555
