مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ الْأَجْرِ عَلَى تَعْلِيمِ الْقُرْآنِ وَغَيْرِ ذَلِكَ] · حديث 6443
6443 - عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «بَيْنَا نَحْنُ نَقْرَأُ فِينَا الْعَرَبِيُّ، وَالْعَجَمِيُّ، وَالْأَسْوَدُ وَالْأَبْيَضُ إِذْ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " أَنْتُمْ بِخَيْرٍ تَقْرَءُونَ كِتَابَ اللَّهِ، وَفِيكُمْ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَسَيَأْتِي نَاسٌ يَثْقَفُونَهُ كَمَا يَثْقَفُونَ الْقَدَحَ، يَتَعَجَّلُونَ أُجُورَهُمْ وَلَا يَتَأَجَّلُونَهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم قرآن پڑھ رہے تھے ہمارے درمیان ایک عجمی موجودتھا اور ایک عربی تھا اور ایک سیاہ فام تھا ایک سفید فام تھا اسی دوران نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لےآئے آپ نے ارشادفرمایا:تم بہتری حالت میں ہو کہ تم اللہ کی کتاب کی تلاوت کررہےہو اور تمہارے درمیان اللہ کےرسول موجودہیں عنقریب ایسے لوگ آئیں گے جو اس کو یوں بنائیں سنوار یں گئے‘ جس طرح پیالے کو بنایا سنوارا جا تا ہے‘ اور وہ اس کا معاوضہ جلدی ( یعنی دنیا میں )وصول کر یں گئے وہ اسے تاخیر سے (یعنی آخرت میں) وصول نہیں کرنا چاہیں گے۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے اور اس کےبارے میں کلام کیا گیا ہے۔
الْعَجَمِيُّ وَالْأَسْوَدُ وَالْأَبْيَضُ إِذْ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ ← «بَيْنَا نَحْنُ نَقْرَأُ فِينَا الْعَرَبِيُّ، ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Chapter of remuneration for teaching the Qur’an and other things] · Hadith 6443
