مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَا تَجِبُ فِيهِ الزَّكَاةُ] · حديث 4382
4382 - وَعَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حَيْدَةَ الْقُشَيْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «فِي كُلِّ خَمْسِ ذَوْدٍ سَائِمَةٍ صَدَقَةٌ». قُلْتُ: لَهُ حَدِيثٌ رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ غَيْرُ هَذَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ غَيْرَ شَيْخِ الطَّبَرَانِيِّ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ سَامٍ فَإِنِّي لَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت معاویہ بن حیدرة قشیری رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ہر ’’پانچ چرنے والے اونٹوں میں ز کوٰۃ لازم ہوگی‘‘۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: )میں یہ کہتا ہوں : اُن کے حوالے سے ایک حدیث منقول ہے، جسے امام ابوداؤد نے روایت کیا ہے، اور وہ اس حدیث کے علاوہ ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ،اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ،صرف امام طبرانی نے استادمحمدبن جعفر بن سام کا معاملہ مختلف ہے، کیونکہ میں ان سے واقف نہیں ہوں۔
مُعَاوِيَةَ بْنِ حَيْدَةَ الْقُشَيْرِيِّ
Hadith 4382
