مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا زَارَ الْقُبُورَ] · حديث 4315
4315 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ إِلَى الْبَقِيعِ - بَقِيعِ الْغَرْقَدِ - فَقَالَ: " السَّلَامُ عَلَى أَهْلِ الدِّيَارِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُؤْمِنِينَ، وَرَحِمَ اللَّهُ الْمُسْتَقْدِمِينَ، وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَاحِقُونَ» ". - يَعْنِي: بِكُمْ -. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ غَالِبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبد الله بن عمررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بقیع یعنی بقیع غرقد کی طرف تشریف لے گئے اور پڑھا: ’’اے مسلمانوں اور مومنوں کے علاقے والو!تم پر سلام ہو الله تعالیٰ ٰپہلے چلے جانے والوں پررحم کرے اگر اللہ نے چاہا تو ہم بھی ملیں گے‘‘۔ راوی کہتے ہیں : میں تم لوگوں سے آ ملیں گے۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی غالب بن عبداللہ ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of what he says when visiting graves] · Hadith 4315
