مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ باب · حديث 5184
5184 - وَعَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنِ الْأَعْرَابِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «صَوْمُ شَهْرِ الصَّبْرِ وَثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ يُذْهِبْنَ وَحَرَ الصَّدْرِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: ثَنَا رَجُلٌ مِنْ عُكْلٍ. وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
یزید بن عبداللہ بن شخیر نے ایک دیہاتی کا یہ بیان نقل کیا ہے میں نے نبی اکرم ﷺ کو یہ ارشادفر ماتے ہوئے سنا ہے: ’’صبر والے مہینے کے روزے اور ہر مہینے کے تین روزے سینے کے کھوٹ ( یا وسوسے ) کوختم کر دیتے ہیں‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے‘ تا ہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں :عکل قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ہمیں حدیث بیان کی…...امام احمد کے رجال’’صحیح‘‘کے رجال ہیں ۔
الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ إِلَّا ← «صَوْمُ شَهْرِ الصَّبْرِ وَثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ يُذْهِ بْنَ وَحَرَ الصَّدْرِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ ← الأَعْرَابِيَّ ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ،
Hadith 5184
