مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ] · حديث 2710
2710 - عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ أَنَّهُ «صَلَّى خَلْفَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَسَمِعَهُ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ {ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ} [ق: 1]». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سماک بن حرب نے اہل مدینہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے نماز ادا کی تو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فجر کی نماز میں سورہ ق و القرآن المجید کی تلاوت کرتے ہوئے سنا یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال " صحیح " کے جال ہیں ۔
سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ
Hadith 2710
